ڈائجسٹ کے معنی
ڈائجسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈا + اے + جِسْٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٩٨١ء کو "سفر در سفر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Digest "," ڈائِجِسْٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ڈائِجِسْٹس[ڈا + اے + جِسْٹس]
- جمع غیر ندائی : ڈائِجِسٹوں[ڈا + اے + جِس + ٹوں (و مجہول)]
ڈائجسٹ کے معنی
١ - منتخب مضامین کے چھوٹے سائز کا رسالہ۔
"میرا مطالعہ عام دائجسٹوں تک محدود ہے۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٣٥)
٢ - [ قانون ] قانونی نظیروں کے خلاصے کا مجموعہ۔ (جامع اللغات)
ڈائجسٹ کے مترادف
تلخیص, خلاصہ