ڈائجسٹی کے معنی

ڈائجسٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈا + اِجِس (کسرہ ا مجہول) + ٹی }

تفصیلات

iانگریزی سے ماخوذ اسم |ڈائجسٹ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |ڈائجسٹی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "صدا کر چلے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ڈائجسٹی کے معنی

١ - انتخاب کیا ہوا، منتخب، ڈائجسٹ سے منسوب۔

"کیا داخلی غزل بازی، کیا رومانوی افسانہ کیا، ڈائجسٹی سنسنی خیزی . ہائی کوالٹی ادب کو ایمائیت۔" (١٩٧٦ء، صدا کر چلے، ٧٠)

Related Words of "ڈائجسٹی":