ڈائننگ ہال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dining hall meanings and details

ڈائننگ ہال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈا + اِنِنْگ (ن غنہ) + ہال }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈائننگ| اور |ہال| پر مشتمل مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٤٣ء کو "مضامین عبدالماجد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

ڈائننگ ہال کے معنی

١ - کھانے کا بڑا کمرہ جس میں میز کرسیوں پر بیٹھ کر لوگ کھانا کھاتے ہیں، طعام خانہ۔

"عید کے دن ہم بڑے اہتمام سے ڈائننگ ہال میں ضیافتیں سجاتے۔" (١٩٨٣ء، آتش چنار، ٧٣٧)

ڈائننگ ہال or dining hall english Translation

["dinning hall"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!