ڈارون کے معنی

ڈارون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈار + وِن }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں ایک نام ہے۔ اردو میں تحریراً سب سے پہلے ١٩٢١ء کو "کلیات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم علم ( مذکر - واحد )

ڈارون کے معنی

١ - یورپ کا ایک دانشور جس کا نظریہ تھا کہ انسان اپنی موجودہ شکل سے پہلے بندر تھا۔

 یہ دعویٰ ہے غلط تو ڈارون صاحب خطا بخش خدا انسان کا خالق ہے خدا بندر کا خالق ہے (١٩٢١ء، کلیاتِ اکبر، ٧١:٢)

ڈارون english meaning

["Darwin"]

Related Words of "ڈارون":