ڈارونی کے معنی
ڈارونی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈار + وِنی }
تفصیلات
iانگریزی سے ماخوذ اسم |ڈارون| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |ڈارونی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "نوائے وقت لاہور" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Darvin "," ڈارْوِن "," ڈارْوِنی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
ڈارونی کے معنی
١ - ڈارون سے منسوب یا متعلق۔
"ڈاروینی نظریہ ایک بے معنی مفروضہ ہے۔" (١٩٧٥ء، نوائے وقت، لاہور، ٣٠ | اگست، ٦)