ڈال ڈال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daal-daal meanings and details

ڈال ڈال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈال + ڈال }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈال| کی تکرار سے مرکب |ڈال ڈال| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

ڈال ڈال کے معنی

١ - ہر شاخ پر، ڈالی ڈالی پر۔

 اسلام کے چمن میں صنم ہر دوار کے پھرتے ہیں پات پات پھدکتے ہیں ڈال ڈال (١٩٣٨ء، چمنستان، ٢٠٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!