ڈائرکٹر جنرل کے معنی
ڈائرکٹر جنرل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈا + ارک (کسرہ خفیفہ ر) + جَن + رَل }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈائریکٹر| کے ساتھ |جنرل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٠ء کو "آنکھیں ترستیاں ہیں" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ڈائرکٹر جنرل کے معنی
١ - عمومی و خصوصی اختیارات کا حامل افسر، مختار کل، بعض محکموں کے سربراہ کے عہدے کا مقررہ نام۔
"سید احمد شاہ بخاری اس کے (ریڈیو) کنٹرولر تھے جو بعد میں ڈائرکٹر جنرل مقرر ہوئے میں نے . ان کے نام اپنی درخواست بھیج دی۔" (١٩٦٠ء، آنکھیں ترستیاں ہیں، ٧٠)
ڈائرکٹر جنرل english meaning
["director general"]