ڈانسر کے معنی
ڈانسر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈاں + سَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسمِ فاعل ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٩٦٨ء میں "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Dancer "," ڈانْسَر"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ڈانْسَرْز[ڈان + سَرْز]
- جمع غیر ندائی : ڈانْسَروں[ڈانْ + سَرْوں (و مجہول)]
ڈانسر کے معنی
١ - ناچنے والی، ناچنے والا، رقاص، رقاصہ۔
"میرا نام مِس سیطیویا پیٹرس ہے اور میں ہانگ کانگ کے مشہور نائٹ کلب "تھری زیرو نائٹ کلب" کی ڈانسر ہوں۔" (١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، اُلٹی قبر، ٨٤)
ڈانسر کے مترادف
نرتک, نچویا