ڈاٹ دار کے معنی
ڈاٹ دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈاٹ + دار }
تفصیلات
iپراکرت سے ماخوذ اسم |ڈاٹ| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| کا صیغۂ امر |دار| لگانے سے مرکب |ڈاٹ دار| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٥ء کو "طبیعیات کی داستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ڈاٹ دار کے معنی
١ - گنبد نما، محرابی۔
"ڈاٹ کی دار برآمدوں کی نشانات ابھی موجود ہیں۔" (١٩٨٧ء، صحیفہ، جولائی، ٥٨)