ڈاٹ کی چھت کے معنی

ڈاٹ کی چھت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈاٹ + کی + چَھت }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈاٹ| کے ساتھ سنسکرت حرف اضافت |کی| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |چھت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٢ء کو "گوشۂ عافیت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ڈاٹ کی چَھتیں[ڈاٹ + کی + چَھتیں]

ڈاٹ کی چھت کے معنی

١ - [ معماری ] ڈاٹ کی چنائی کی وضع پر تیار کی ہوئی رنچتے کی چھت، لداؤ کی چھت۔

"ایک غلام گردش ہے جو سرنگ نما ڈاٹ کی چھت سے پٹی ہوئی ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٧٨٢:٣)