ڈاک بنگلہ کے معنی
ڈاک بنگلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈاک + بَنْگ + لَہ }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈاک| کے ساتھ انگریزی زبان کے لفظ Banglow کا مؤرد |بنگلہ| ملانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٨ء میں "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آرام گھر","انگریزی نمونے کا مسافر خانہ جس میں کرایہ لیا جائے اور کھانا مہیا کرنے کے لئے خانساماں ہو"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
ڈاک بنگلہ کے معنی
١ - سرکاری محکموں سے متعلق مسافر خانہ، آرام گاہ، قیام گاہ۔
"آپ اِدھر ٹھہریں گے صیب یا ڈاک بنگلے میں?" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٤٣)
ڈاک بنگلہ english meaning
perplexity