متولد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mutawallid meanings and details

متولد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَوَل + لِد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء، کو "کربل کتھا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پیدا ہونا","(تَوَلَّدَ ۔ پیدا ہونا)","پیدا ہونے والا","تولد ہونے والا","وہ بچہ جو ابھی پیدا ہوا ہو"]

ولد تَوَلُّد مُتَوَلِّد

اسم

صفت ذاتی

متولد کے معنی

١ - پیدا ہونے والا، تولد ہونے والا۔

"گدی پر بیٹھنے کے لیے انہوں نے متولد، متوفی، متمکحن اور سریر آرائے سلطنت ہونے کی اصطلاحیں ماسٹر فاخر حسین ہی سے سیکھیں۔" (١٩٨٩ء، آب گم، ٢٧٦)

متولد or Mutawallid english Translation

[A~تولد]begottenborngenerated

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!