ڈاکازن کے معنی

ڈاکازن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈا + کا + زَن }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ اسم |ڈاکا| کے ساتھ فارسی مصدر |زدن| سے صیغہ امر بطور لاحقہ فاعلی |زن| لگانے سے مرکب |ڈاکا زن| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : ڈاکا زَنوں[ڈا + کا + زَنوں (و مجہول)]

ڈاکازن کے معنی

١ - ڈاکو، ڈکیٹ، قزاق۔ (مہذب اللغات)۔