ڈاکٹری معائنہ کے معنی

ڈاکٹری معائنہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈاک + ٹَری + مُعا + اِنَہ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |ڈاکٹری| کے ساتھ عربی اسم |معائنہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٦ء کو "جھانسی کی رانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈاکٹری معائنہ کے معنی

١ - طبعی تحقیق و چھان بین، مرض کی تشخیص، مکمل جسمانی تحقیق۔

"گرانٹ (گھڑی دیکھا کر) انہوں نے فرمایا تھا کہ جونہی ڈاکٹری معانئہ ختم ہو جائے گا وہ فوراً چلے آئیں گے۔" (١٩٤٦ء، جھانسی کی رانی، ٧٦)