ڈاکٹری سارٹیفکیٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word doctori certificate meanings and details

ڈاکٹری سارٹیفکیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈاک + ٹَری + سار + ٹی + فِکیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ صفت |ڈاکٹری| کے ساتھ انگریزی اسم |سارٹیفکیٹ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٨ء کو "شاد کی کہانی شاد کی زبانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ڈاکٹری سارٹیفکیٹ کے معنی

١ - ڈاکٹر کا دیا ہوا طبی صداقت نامہ۔

"آخر اس نے ڈاکٹری سارٹیفکیٹ طلب کرنے شروع کئے اور اب یہ شرط بھی پوری ہوئی تو سول سرجن کا سارٹیفکیٹ مانگا۔" (١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ١٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!