ڈبل روٹی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ḍabal roṭī meanings and details
ڈبل روٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَبَل + رو (و مجہول) + ٹی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم صفت |ڈَبَل| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |روٹی| ملانے سے مرکب توصیفی بنا (|ڈبل| صفت اور |روٹی| موصوف) جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٠٤ء میں "آئینِ قیصری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاؤ روئی","پاؤ روٹی وہ انگریزی روٹی جو خمیر کے باعث موٹی ہوجاتی ہے","موٹی روٹی","نان پاؤ","وہ انگریزی روٹی جو خمیر کے باعث موٹی ہوجاتی ہے"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ڈبل روٹی کے معنی
١ - مغربی طرز کی بھٹی یا تنُور میں پکائی ہوتی خمیری روٹی جو میدہ، سوجی وغیرہ سے تیار ہوئی ہے، نان پاؤ۔
"اس نے جلدی سے ایک ڈبل روٹی کے پیس لا کر ٹیبل پر رکھ دئیے۔" (١٩٨١ء، قطب نما، ٨٠)
ڈبل روٹی or ḍabal roṭī english Translation
Breadbread ; Western-style leavened loaffortuneteller [A~رمل]