ڈبکنی کے معنی

ڈبکنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈُبَک + نی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |ڈبک| کے ساتھ |نی| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے |ڈبکنی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٣ء کو "آج کل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آب دوز","سب میرین","غوطہ خور"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ڈبکنی کے معنی

١ - غوطہ، پانی کے اندر جانا، ڈبکی۔

"سارنگ نے پھر فائر کیا، بطخوں نے پھر ڈبکی لگائی۔" (١٩٦٢ء،در دلکشا، ١٢٧)

٢ - ڈبکنی کشتی، آبدوز۔

"جاپان کی چھوٹی ڈبکنیاں بندر گاہ . پر حملہ آور ہوئیں۔" (١٩٤٣ء، آج کل، دہلی، یکم جون، ٤)

ڈبکنی english meaning

Submerine

Related Words of "ڈبکنی":