ڈرائنگ ماسٹر کے معنی

ڈرائنگ ماسٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَرا + اِنْگ (ن غنہ) + ماس + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈرائنگ| اور |ماسٹر| اردو میں اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٤ء کو "ایرانی افسانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈرائنگ ماسٹر کے معنی

١ - خاکہ اور تصویر یا نقشہ، بنانے کا فن، سکھانے والا استاد، ڈرائنگ ٹیچر۔

"ڈرائنگ ماسٹروں کو گزٹ کے مطابق اسکیل نمبر ١٤ فوری طور پر دلائیں۔" (١٩٧٥ء، حریت، کراچی، ٣٠ اپریل، ٣)