ڈرائی کے معنی
ڈرائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَرا + ای }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل پورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Dry "," ڈرائی"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ڈرائی کے معنی
"ڈرائی (Dry) بات چیت میں ابھی چالو نہیں ہے لیکن اس کا ایک مرکب ڈرائی کلینک تحریر میں اور دوسرا ڈرائی فروٹ بات چیت میں مستعمل ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٥٣)
ڈرائی کے جملے اور مرکبات
ڈرائی فروٹ