ڈرائی کلین کے معنی
ڈرائی کلین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَرا + ای + کِلِین }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈرائی| اور |کلین| پر مشتعمل مرکب اردو میں اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٦٨ء کو "کیمیاوی سامان حرب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ڈرائی کلین کے معنی
١ - کپڑوں کو بغیر پانی کے کیمیائی اجزا یا پیٹرول وغیرہ سے صاف کرنے کا عمل۔
"پٹرول یا گیسولین (Petrol or Gasoline) . ڈرائی کلین کے لیے۔" (١٩٦٨ء، کیمیاوی سامان حرب، ٢٩١)