ڈرائی فروٹ کے معنی

ڈرائی فروٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَرا + ای + فُرُوٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈرائی| اور |فروٹ| پر مشتمل مرکب اردو میں اصل حالت اور اصل میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨١ء کو "راجہ گدھ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ڈَرائی فُرُوٹْس[ڈَرا + ای + فُرُوٹْس]

ڈرائی فروٹ کے معنی

١ - خشک میوہ، پستے بادام وغیرہ۔

"موچی دروازے کے باہر جہاں . ڈرائی فروٹ کی دوکانیں ہیں . ہم نے ٹیکسی چھوڑ دی۔" (١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٤٨٤)