ڈرافٹنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word drafting meanings and details

ڈرافٹنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِراف + ٹِنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٧ء کو "اور لائن کٹ گئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Drafting "," ڈِرافْٹ "," ڈرافٹنگ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ڈرافٹنگ کے معنی

١ - مسودہ سازی، مراسلت، دستاویز کی تحریر یا انشا۔

"سب کمیٹی کے اجلاس سے پہلے انتخابات کے فارمولے کی ڈرافٹنگ کرنا تھی۔" (١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ١٥٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!