ڈرانا کے معنی
ڈرانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَرا + نا }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ فعل |ڈرنا| کا تعدیہ ہے جو اردو میں بطور فعل مرکب استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے تحریراً ١٥٦٤ء میں "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوف دلانا","دہشت دکھانا"]
ڈرنا ڈَرانا
اسم
فعل متعدی
ڈرانا کے معنی
١ - خوف، دلانا، دھمکانا۔
زلفِ محبوب کے جھونکوں نے ڈرا رکھا ہے کالی آندھی سے زیادہ ہے مجھے ہیبتِ شب (١٨٣٦ء، ریاض البحر، ٧٠)
ڈرانا english meaning
to cause to fearto make (one) afraidto frightenterrifyscareintimidatethreatendauntdeter.(one) who goes back on his wordbleaching powderfrightento terrify
شاعری
- ہے طرفہ شہ دین کی لڑائی کا فسانا
ڈھالوں کے وہ بادل وہ بیاباں ڈرانا - سنانِ مِژہ سے ڈرانا ہے کیا
یہ نیزہ تو ہے دیکھا بھالا ہوا