خاطب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khaatib meanings and details

خاطب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + طِب }مقرر بے مثال

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم اور صفت بھی مستعمل ہے ١٧٩١ء میں "ہشت بہشت"میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تقریر کرنے والا","خطاب کرنے والا","صیغہ مخاطب","وہ جو شادی کی درخواست کرے"],

خطب خاطِب

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • ["جنسِ مخالف : خاطِبَہ[خا + طِبَہ]","جمع استثنائی : خاطِبِین[خا + طِبِین]"]
  • لڑکا

خاطب کے معنی

["١ - خطاب کرنے والا، مقرر، واعظ، خطبہ پڑھنے والا۔"]

["\"طلب اور استعطاف قولاّ یا تعلّا خاطب کی طرف پایا جائے۔\" (١٩٦٤ء، کمالین، ٧٢:٣)"]

["١ - شادی کی درخواست کرنے والا، داماد، شوہر۔"]

[" بھی سب اصحاب کوں اپنے شہنشاہ کیا مکتوب سے خاطب کے آگاہ (١٧٩١ء، ہشت بہشت، ١٣٩:٧)"]

خاطب الرحیم، خاطب محمود، خاطب قیوم، خاطب العصر

خاطب or Khaatib english Translation

archnicheodd numberrecess in wallKhatib

محاورات

  • مخاطب ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!