ڈربی کے معنی
ڈربی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَر + بی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Derby "," ڈَرْبی"]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
ڈربی کے معنی
١ - انگلستان کی سالانہ گھوڑ دوڑ جس کی ابتدا کا سہرا اَرْل آف ڈربی کے سر ہے۔
"ڈربی (Derby) انگلستان کی سالانہ گھوڑ دوڑ جس کی ابتدا کا سہرا ارل آف ڈربی کے سر ہے یہ لفظ زبان زدِ خاص و عام ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٥٤)