ڈنڈا پولیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word danda police meanings and details

ڈنڈا پولیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَن + ڈا + پُو + لِیس }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈنڈا| کے ساتھ انگریزی اسم |پولیس| لگانے سے مرکب |ڈنڈا پولیس| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈنڈا پولیس کے معنی

١ - ڈنڈا بردار پولیس، پولیس کے سپاہی جن کے ہاتھوں میں لاٹھیاں ہوں۔

"عید کے دن حکومت نے احتیاط کے طور پر عیدگاہ میں ڈنڈا پولیس تعینات کر دی۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٨٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!