ڈنڈپیل کے معنی

ڈنڈپیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَنْڈ (ن غنہ) + پیل (ی مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈنڈ| اور صفت |پیل| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٤١ء کو "دیوان شاکر ناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ڈنڈپیل کے معنی

١ - ورزشی، ڈنڈ پیلنے والا، تندرست و توانا، کسرتی۔

"اکبر . میدان کے سپاہی اور اکھاڑے کے ڈنڈ پیل پہلوان نہ تھے۔" (١٩٥٤ء، اکبرنامہ، ١٨٣)