ڈنڈی نما کے معنی
ڈنڈی نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَن + ڈی + نُما }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈنڈی| کے ساتھ فارسی مصدر|نمودن| سے صیغۂ امر |نما| لگانے سے مرکب |ڈنڈی نما| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ڈنڈی نما کے معنی
١ - شاخ کی طرح، نوکیلی، دم دار۔
"اس کے اوپر ایک پتلی سی ڈنڈی نما اسٹائپل ہے۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ٤٦)