ڈونگا کے معنی
ڈونگا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈوں (و مجہول، ن مغنونہ) + گا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠٢ کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["لکڑی کا برتن","ایک قسم کی چھوٹی کشتی","پانی بھرنے کا ڈنڈی دار ظرف وہ آب خوار جس میں دستگی لگی ہوئی ہو","پانی نکالنے کا ڈنڈی دار برتن","چھوٹی ناؤ","دسترخوان پر کھانا رکھنے کا چینی یا دھات کا برتن جس کے دونوں طرف پکڑنے کے لئے کنڈے لگے ہوتے ہیں","دستہ دار","لکڑی کا بڑا چمچا","لکڑی کا بڑا چمچا (س درون، لکڑی کا برتن)"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : ڈونْگے[ڈوں (و مجہول) +گے]
- جمع : ڈونْگے[ڈوں + و مجہول) +گے]
- جمع غیر ندائی : ڈونْگوں[ڈوں (و مجہول) + گوں (و مجہول)]
ڈونگا کے معنی
"پانی نکالنے کے ڈونگے ان پر ہر وقت موجود رہیں۔" (١٨٧٤ء، مجالس النسا، ٨٥:١)
توانائی ہے اور پُھرتی ہے جسکے دست و بازو میں پلیٹ اس کی ہے چمچہ اس کا ہے ڈونگا اسی کا ہے (١٩٨٦ء، قطع کلامی، ٥٩)
"گھنٹہ بھر سے سمجھا رہے ہیں تمہاری سمجھ ہی میں نہیں آتا آدمی ہو کہ ڈونگا۔" (١٩٦٨ء، مہذب اللغات، ٣٧٧:٥)
"ڈونگا پانی پر تیرتی ہوئی ایک کشتی کو کہتے ہیں جس میں رہنے سہنے کی سہولیات ہوتی ہیں۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٢٩٣)
ڈونگا کے مترادف
گلاس, ناؤ
بجرا, پیالہ, درون, زورق, سفینہ, فلک, گلاس, مگ, مگا, ناؤ, ڈنگیا, ڈوئی, کشتی, کونڈا
ڈونگا english meaning
be flabber- gastedbe nonplussedbe unnervedjasper