ڈونگر
{ ڈوں (و مجہول) + گَر }
تفصیلات
iپراکرت زبان کے اصل لفظ |ڈونگرو| سے ماخوذ |ڈونگر| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ڈونگر کے معنی
١ - پہاڑ، پربت، ٹیلا، پہاڑی علاقہ۔
"ایک تیتر کسی ڈونگر کے دامن میں . پھرتا تھا۔" (١٧٦٥ء، دکنی انوار سہیلی، ٢٢٠)