ڈونگی
{ ڈُوں + گی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈونگ| کی تانیث |ڈونگی| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٧ء کو "طالب و موہنی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : ڈُونْگا[ڈُوں + گا]
ڈونگی کے معنی
١ - گہرائی، عمق۔
بہت گہری بہت ڈونگی اتھی وو کہ گرداب بلائے جاں اتھی وو (١٧٣٧ء، طالب و موہنی، ٧٤)