ڈونگیا

{ ڈُونْگ (ن غنہ) + یا }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت زبان کے لفظ ڈونگا کی تصغیر |ڈونگیا| اردو میں اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٩ء کو "ولایتی ننھی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ڈونگیا کے معنی

١ - چھوٹا سا ڈونگا۔

"سامنے گھڑا رکھا ہے آپ ہی لو، ڈونگیا تو ہے ہی نہیں?" (١٩٢٩ء، ولایتی ننھی، ١٦)