ڈپازٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Deposit meanings and details

ڈپازٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِپا + زِٹ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "علم اصول قانون" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جمع (کرنا ہونا کے ساتھ)","کرنا ہونا کے ساتھ"]

Deposit ڈِپازِٹ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈپازٹ کے معنی

١ - امانت، ودیعت۔

"١٩٣٨ء کے بعد جب قانون بیمہ کا نفاذ عمل میں آیا، اور بیمہ کمپنوں کے لیے ڈپازٹ کے لیے ڈپازٹ اور اقساط کی آمدنی کو کاروبار میں لگانے کا لزوم عاید کیا گیا۔" (١٩٢٤ء، بیمۂ حیات، ٥٠)

٢ - وہ رقم جو بینک میں امانتاً جمع کی جائے۔

"ڈپازٹ بینک کاری میں امانت کے مفہوم میں . لیا گیا۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٧)

ڈپازٹ or Deposit english Translation

depositDeposithair darkenerhairdyeindigo leaves as suchThe leaves of indigo

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!