ڈپلوما کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word diploma meanings and details

ڈپلوما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِپ + لو (و مجہول) + ما }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء میں "فسانہ آزاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["صداقت نامہ","لیاقت کی سند"]

Diploma ڈِپْلوما

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : ڈِپْلومے[ڈِپ + لو (و مجہول) + مے]
  • جمع : ڈِپْلومے[ڈِپ + لو (و مجہول) + مے]
  • جمع غیر ندائی : ڈِپْلوموں[ڈِپ + لو (و مجہول) + موں (و مجہول)]

ڈپلوما کے معنی

١ - لیاقت کی سند، سرٹیفکیٹ، ڈگری سے کم درجے کی کوئی سند۔

"مگر معاف کیجیے وہ ڈپلومے کی بات میری سمجھ میں نہیں آئی۔" (١٩٨٢ء، غلام عباس، زندگی، نقاب، چہرے، ٣٢٥)

ڈپلوما or diploma english Translation

Jupitervegetarian [S]Vishnoo|s worshipper

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!