ڈپلومیسی کے معنی
ڈپلومیسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈِپ + لو (و مجہول) + مے + سی }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٩١٦ء میں "محرم نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جوڑ توڑ","سیاسی حکمت عملی"]
Diplomacy ڈِپلومیسی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ڈپلومیسی کے معنی
١ - جوڑ توڑ، زمانہ سازی، سیاست بازی، سیاسی حکمتِ عملی، ہتھکنڈے، چال۔
"آخر فرنگی نے اپنی ڈپلومیسی کا جال پھیلا اور عجب خاں کے پاس معتبر اور صاحبِ اثر لوگوں کا ایک جرگہ بھجوایا۔" (١٩٨١ء، رزمیہ داستانیں (ترجمہ)، ٣٨٢)
ڈپلومیسی کے مترادف
تدبیر, چال, حکمت, سفارت, سیاست
پالیسی, تدبیر, چال, حکمت, سفارت, سیاست
ڈپلومیسی english meaning
Diplomesy