ڈکشن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word diction meanings and details

ڈکشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِک + شَن }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦١ء کو "ادب اور شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Diction "," ڈِکْشَن"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈکشن کے معنی

١ - طرز تحریر، انداز بیان، بندش، الفاظ کا انتخاب۔

"ان کی (قمر جمیل) نظموں پر کسی ایک لب و لہجہ اور آہنگ کا اثر نہیں ہے بلکہ تین قسم کے آہنگ اور لہجے نظر آتے ہیں جن کا ڈکشن . ایک دوسرے سے . مختلف ہے۔" (١٩٧٠ء، برش قلم، ٢٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!