ڈکٹیٹر شپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dictatorship meanings and details

ڈکٹیٹر شپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈِک + ٹے + ٹَر + شِپ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ڈکٹیٹر| اور |شپ| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٤ء کو "اقبال نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

ڈکٹیٹر شپ کے معنی

١ - آمریت، مطلق العنانیت۔

"یہ صدائے احتجاج کسی . مزدور اور کسان نے بلند نہیں کی صرف متوسط طبقہ کی ڈکٹیٹر شپ کے خواہاں ہی یہ آواز بلند کرتے رہے ہیں۔" (١٩٧٠ء، برش قلم، ٣٠١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!