ڈکیتی کے معنی
ڈکیتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَکے + تی }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈکیٹ| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء میں "فسانہ آزاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بٹ ماری","جب پانچ یا پانچ سے زیادہ شخص سرقہ بالجبر کریں تو یہ ڈکیتی کہلاتی ہے","راہ زنی","راہ ماری","لوٹ مار","مرقہ بالجبر","کرنا ہونا کے ساتھ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : ڈَکیتِیاں[ڈَکے + تِیاں]
- جمع غیر ندائی : ڈَکیتِیوں[ڈَکے + تِیوں (و مجہول)]
ڈکیتی کے معنی
١ - [ قانون ] پانچ یا زیادہ اشخاص کا شامل ہو کر سرقہ بالجبر کا اِرتکاب یا اقدام، ڈاکا۔
"اہل خانہ کی جزاءت اور بروقت مداخلت سے مسلح ڈکیتی کی دو وارداتیں ناکام ہو گئیں۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢١ مارچ، ١٢)
ڈکیتی کے مترادف
ڈاکا, قزاقی
راہزنی, قزاقی, ڈاکا
ڈکیتی english meaning
Gang-robberydacoityhighway-robberyrobberypiracy.