ڈھائی پہر کا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ḍhāī pahar kā meanings and details

ڈھائی پہر کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈھا + ای + پَہَر + کا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسما |ڈھائی| اور |پہر| کے ساتھ حرف اضافت |کا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٢ء کو "انارکلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ڈھائی پہر کا کے معنی

١ - چند روزہ، عارضی۔

"اس دھوکے میں نہ رہنا، ہو چکی ڈھائی پہر کی بادشاہت، اب تو ایک ہی لاٹھی سے ہانکی جاؤ گی۔" (١٩٢٢ء، انارکلی، ١٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!