ڈھب کا کے معنی

ڈھب کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَھب + کا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم کیفیت |ڈھب| کے ساتھ اسی زبان سے مشتق حرفِ اضافت |کا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ذی ہوش","سُلجھا ہُوا","قرين قياس","مطابق عقل"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

ڈھب کا کے معنی

١ - مرضی کے مطابق، حسب دلخواہ۔

 غزل حقّی ہوئی ہے یہ اپنے ڈھب کی ذرا وہ شعر پھر پڑھنا شروع کا (١٩٨١ء، حرفِ دل رس، ٨٦)

٢ - معقول، مناسب۔

"اگر کوئی ڈھب کا آدمی مل گیا تو کل ھی دہلی سے بجھوا دوں گا۔" (١٩٣٦ء، مکتوباتِ عبدالحق، ١٢٥)

ڈھب کا english meaning

in proper formsuitable

شاعری

  • پر آن کھڑا کے سے اس ڈھب کا لگا رگڑا
    جو سن کے کھڑک اس کی ہو بند سبھی دگڑا

محاورات

  • اپنی ڈھب کا
  • اپنے ڈھب کا

Related Words of "ڈھب کا":