قمر کے معنی

قمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

چاند، مہتابچاند

تفصیلات

m["چمکنا","تیسری تاریخ سے اخیر تک قمر اور اس سے پہلے ہلال کہلاتا ہے","چاند خصوصاً تیسری رات کے بعد۔ پہلی دوسری رات کا ہلال کہلاتا ہے","چندر ما"], ,

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا
  • لڑکی

قمر کے معنی

قمر السلام، قمر الزماں بابر، قمر الدین، قمر النظر

قمر النساء، قمر جمال، ثوبیہ قمر

قمر english meaning

the moonQamar

شاعری

  • اے قمر چھپ کے وہ آئیں بھی تو آئیں کیونکر
    چاندنی آج سرِ شام نکل آئی ہے
  • دیدۂ بیمار میں ہے اشکِ آخر کی جھلک
    اے قمر تارا نکل آنا‘ دلیلِ شام ہے
  • غریبی میں میرا مرنا قمر رشک امیری ہے
    چڑھیں گی چاندنی کی چادریں گورِ غریباں پر
  • نہ ملی اس رُخِ روشن کی مکمل تصویر
    ڈھونڈنے والے فقط شمس و قمر تک پہنچے
  • وعدہ وہ کرگئے ہیں قمر مجھ سے شام کا
    کیسے کٹیں گے چار پہر انتظار کے
  • شمس و قمر کے جادو گھر میں، بحر و بر کی حیرت میں
    یوں لگتا ہے جیسے اب تک ’’کُن‘‘ کا کلمہ جاری ہے
  • دیکھا جسے غصے سے جگر کردیا آدھا
    انگلی کے اشارے سے قمر کردیا آدھا
  • جب کہ الٹی ہم نے تکرار نظر پر آستیں
    کھینچ لی اس نے رخِ رشکِ قمر پر آستیں
  • بانو کا قمر شاہ کی آنکھوں کا اجالا
    بنت اسداللہ کی آغوش کا پالا
  • راہی قمر درنجف تھا جو سفر کو
    ہر ذرہ رہ آنکھ دکھاتا تھا گہر کو

محاورات

  • ققمرابہ تجربہ معلوم شد بہ آخر حال کہ قدر مرد بہ علم است و قدر علم بہ مال
  • قمر محاق میں آنا

Related Words of "قمر":