ڈھلان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dhalan meanings and details

ڈھلان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَھلان }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ فعل لازم ڈَھلنا کا اسم مصدر ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "مبادی العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(امر) ڈھلانا کا","(ماضی) ڈھلنا کی","میل خاطر","میلِ خاطر"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ڈَھلانیں[ڈَھلا + نیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : ڈَھلانوں[ڈَھلا + نوں (و مجہول)]

ڈھلان کے معنی

١ - ڈھال، اُتار، ناہموار سطح جو ایک طرف سے اونچی دوسری طرف سے نیچی ہو۔

"ڈھلان کی وجہ سے ٹانگیں پھیلا کر اور ایڑیاں جما کر بیٹھنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٢٨)

٢ - میلانِ خاطر، طبیعت کا جھکاؤ۔ (مہذب اللغات)

ڈھلان کے جملے اور مرکبات

ڈھلان دار

ڈھلان or Dhalan english Translation

slopedeclivity(of soul) be uneasyfennelhaving frequent recourse to the world owing to some uneasiness

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!