ڈھلانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dhlany meanings and details

ڈھلانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَھلا + نی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |ڈھلان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |ڈھلانی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٧ء کو "معاشی جغرافیۂ پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ڈَھلان "," ڈَھلانی"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

ڈھلانی کے معنی

١ - ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والو۔

"ان علاقوں کی سطح اپنی بناوٹ کے لحاظ سے ناہموار اور ڈھلانی واقع ہوئی ہے۔" (١٩٧٧ء، معاشی جغرافیۂ پاکستان، ٢)

Related Words of "ڈھلانی":