ڈھلتی جوانی کے معنی

ڈھلتی جوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈَھل + تی + جَوا + نی }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ فعل |ڈھلنا| سے حالیہ ناتمام |ڈھلتی| (جو بطور اسم بھی استعمال ہوتا ہے) کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |جوانی| ملانے سے مرکب توصیفی بنا (ڈھلتی صفت اور جوانی موصوف)۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٤ء کو "اودھ پنچ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ڈھلتی جوانی کے معنی

١ - رُخصتِ شباب، اترتا شباب، ادھیڑ عمری کا آغاز۔

"ڈھلتی جوانی اور بڑھتی دھوپ کی طرح رانی صاحبہ آہستہ آہستہ سامنے آئیں۔" (١٩٣٤ء، اودھ پنچ، ١٩، ٩:١٢)