ڈھور ڈنگر کے معنی

ڈھور ڈنگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈھور(و مجہول) + ڈَن + گَر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈھور| کے ساتھ پراکرت سے ماخوذ |ڈنگر| ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم مستعمل ہے تحریراً ١٨٧٥ء کو "مقالاتِ شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ڈھور ڈنگر کے معنی

١ - گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ۔

"تباہ کن سیلاب جو گھر بار، ڈھور ڈنگر، بستیاں، کھیت، کھلیان سب کچھ بہا کر لے گیا تھا۔" (١٩٨٦ء، فیضانِ فیض، ١٢٣)

ڈھور ڈنگر english meaning

["cattle","horned cattle"]