ڈھلکانا کے معنی
ڈھلکانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَھل + کا + نا }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اردو مصدر |ڈھلکنا| کا متعدیہ |ڈھلکانا| اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["فلطاں کرنا","نیچے سرک آنا","ڈھلک جانا","ڈھلکنے کا متعدی"]
ڈَھلَکْنا ڈَھلْکانا
اسم
فعل متعدی
ڈھلکانا کے معنی
١ - سرکانا، نیچے گرانا، جھکانا۔
"ایک دفعہ چاندنی رات تھی، ہوا بند سی ہو گئی، درختوں کی ٹہنیوں نے گردنیں ڈھلکا دیں۔" (١٩٧٣ء، جہان دانش، ٣٠٨)
٢ - ہٹا دینا، ہٹانا۔"پھر خداوند نے یشوع سے کہا کہ آج کے دن میں نے مصر کی ملازمت کو تم پر سے ڈھلکا دیا۔"1951ء، کتاب مقدس، 207
ڈھلکانا english meaning
cause to slip downcause to spillignorantroll downunintelligent