ڈھوانا کے معنی
ڈھوانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَھوا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اردو مصدر |ڈھانا| سے اردو قواعد کے مطابق تعدیہ بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["منہدم کروانا","ڈھونا کا"]
ڈھانا ڈَھوانا
اسم
فعل متعدی
ڈھوانا کے معنی
١ - منہدم کرانا، گرانا۔
"اسکول کی عمارت مولوی عبدالاحد نے خرید لی تھی اور اسے ڈھوا کر کٹڑہ بنا دیا تھا۔" (١٩٥٦ء، میرے زمانے کی دلی، ١١٥:١)