گرل کے معنی
گرل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گِرِل }{ گَرْل }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "روز کا قصہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصلی حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء، کو "کلیات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دو شیزہ","ناکتخُدا عورت","نوجوان غیر شادی شدہ عورت","نوعُمر لَڑکی"]
Grill گِرِلGirl گَرْل
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : گِرِلیں[گِرِلیں (یائے مجہول)]
- جمع غیر ندائی : گِرِلوں[گِرِلوں (واؤ مجہول)]
- جمع استثنائی : گَرْلْز[گَرْلْز]
گرل کے معنی
"کانپتے پیروں سے کھڑکی کی گرل پکڑے امینہ کب سے منتظر کھڑی ہے۔" (١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ٨٢)
"گرل (Girl) لڑکی کے معنی میں بات چیت میں رایج ہے، اس کا ایک مرکب گرل گائیڈ نہ صرف بول چال بلکہ تحریر میں بھی مروج ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٧٧)
گرل کے جملے اور مرکبات
گرل اسکول, گرل فرینڈ, گرل گائیڈ
شاعری
- وہ گرل لڑتے ہیں شاید ہڈیوں پر جنگ ہے
کس قدر یہ جانور کم بخت بد آہنگ ہے
محاورات
- بھل ماتھ مردلن ۔ بھل بیل گرلین