ڈھولی کے معنی
ڈھولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈھو (و مجہول) + لی }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈھول| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ فاعلیت لگانے سے بنا جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم فاعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨١ء کو "مجموعہ ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دو سو پانو کا مٹھا","زیادہ سے زیادہ ہزار کم سے کم در سو یا ایک سو پانوں کا مٹھا","زیادہ سے زیادہ ہزار کم سے کم دو سو یا ایک سو پانوں کا مٹھا"]
ڈھول ڈھولی
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ڈھولِیوں[ڈھو (و مجہول) + لِیوں (و مجہول)]
ڈھولی کے معنی
"اپنے سپاہیوں اور سردار کو قلعے کے اس قدر قریب بڑھے دیکھ کر نیچے ڈھولیوں نے زور زور سے ڈھول پیٹنے شروع کر دیئے۔" (١٩٥٧ء، طوفان کی کلیاں، ٤٩٦٦)
ڈھولی english meaning
God (as the Giver of daily bread)
شاعری
- ہے ترے منہ کا اگال اس پیٹ کا میرے ادھار
میری خاطر کیوں منگاتی پان کی ڈھولی ہے تو - اس کے بیٹھا ہے آگے اک تنبولی
اس کی چولی میں ہے بھری ڈھولی - اس کے بیٹھا ہے آگے تنبولی
اس کی چولی م‘یں ہے بھری ڈھولی