ڈھونڈ کے معنی

ڈھونڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈُھونْڈ (ن غنہ) }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ فعل |ڈھونڈنا| کا حاصل مصدر |ڈھونڈ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تلاش کرنا","پرانا مکان","ڈھونڈنا کا"]

ڈُھونْڈَنا ڈُھونْڈ

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ڈھونڈ کے معنی

١ - تلاش، جستجو۔

"وہ بڑا ہوا تو ماں کے ساتھ پہاڑوں میں لا گیا یہاں ضحاک کو آخر اس کی خبر لگی، ڈھونڈ ہوئی۔" (١٩٣٤ء، خیال، داستان عجم، ١٦٣)

٢ - ہانک، پکار۔ (فرہنگ آصفیہ)

ڈھونڈ کے جملے اور مرکبات

ڈھونڈ ڈھانڈ

ڈھونڈ english meaning

(Plural) workmenartificers artisansburning ; incierationExplorationgranulated wheat flour ;butter of wheat ;fines ; wheat fineSearchtradesmen

شاعری

  • ڈھونڈ ہی لیں گی ہمیں ویرانیاں
    شہر میں رہیئے کہ اب گھر جایئے
  • ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
    یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
  • طوافِ درد نہ کر‘ آنسوؤں کے پاس نہ رہ
    جواز ڈھونڈ کوئی‘ بے سبب اُداس نہ رہ
  • لاؤں کہاں سے ڈھونڈ کے میں اپنا ہمنوا
    خود اپنے ہر خیال سے ٹکرا چکا ہوں میں
  • نہ منزلوں کی خبر ہے نہ راستوں کا پتہ
    میں کس کو ڈھونڈ رہا ہوں‘ مجھے بتائے کوئی
  • ثاقب جہاں ملتی ہیں ہر اک دل کو مرادیں
    ہم اس شہ لولک کا در ڈھونڈ رہے ہیں
  • خدا کرے کہ وہ مل جائے تو فسانہ کہوں
    جو لفظ ڈھونڈ رہا ہوں میں ابتدا کے لئے
  • مزا تو جب ہے کوئی مجھ سا ڈھونڈ کر لاؤ
    خطا معاف‘ اگر میں وفا شعار نہیں
  • یہی بہت ہے کہ دل اس کو ڈھونڈ لایا ہے
    کسی کے ساتھ سہی، وہ نظر تو آیا ہے
  • ہر چہرے میں تیرا چہرہ ڈھونڈ کے تجھ کو کھوبیٹھے
    گھر کا رستہ بھول گئے ہم گھر آنے کی جلدی میں

محاورات

  • آپ میں ڈھونڈنا
  • آسرا تکنا (یا ڈھونڈنا یا لگانا)
  • آگ لگے پر بلی کا موت ڈھونڈنا
  • آنکھوں کا ڈھونڈھنا
  • آنکھیں ڈھونڈتی پھرنا یا ہونا
  • بتی لے کر چندھیر ڈھونڈنا
  • بہانہ ڈھونڈنا
  • پریم کہانی کہت ہوں۔ سنو سکھی ری آئے۔ پی ڈھونڈوں کو ہم گئیں آئیں آپ ہرائے
  • تل منڈیا پاتال ڈھونڈیا
  • جانے والے کے ہزار رستے۔ ڈھونڈنے والے کا ایک

Related Words of "ڈھونڈ":